• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

بھارت کے شہر نئی دلی میں ہیٹ ویو کے باعث دو روز میں مرنے والے افراد کی تعداد 52 ہوگئی۔

بھارتی حکام کے مطابق 11 سے 19 جون کے دوران ہیٹ ویو سے دلی میں 192 بے گھر افراد ہلاک ہوئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں رواں موسم گرما میں ہیٹ اسٹروک کے 40 ہزار سے زائد کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

کئی متاثرہ افراد کا مختلف اسپتالوں میں علاج جاری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید