• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلی حج فلائٹ 159 مسافروں کو لے کر جدہ سے ملتان پہنچ گئی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پہلی حج فلائٹ 159 مسافروں کو لے کر جدہ سے ملتان پہنچ گئی۔

دوسری نجی حج پرواز کے ذریعے 100 سے زائد حجاج لاہور بھی پہنچے۔

ڈائریکٹر حج ریحان عباس کے مطابق حاجیوں کی واپسی کا سلسلہ 9جولائی تک جاری رہے گا۔

واضح رہے کہ حجاج کرام کی وطن واپسی کا آج سے آغاز ہو رہا ہے۔ اب تیسری پرواز اسلام آباد آئے گی۔

سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ بعد از حج آپریشن کے لیے ملک بھر کے ایئرپورٹس پر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

حکام کے مطابق مجموعی طور 250 سے زائد فلائٹس چلائی جائیں گی۔

قومی خبریں سے مزید