• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صادق آباد، سوشل میڈیا پوسٹ پر جھگڑا، 10 افراد زخمی

صادق آباد( نیوز ایجنسی )صادق آباد میں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف پوسٹ شیئر کرنے پر جھگڑا ، فائرنگ سے 10 افراد زخمی ہوگئے، جھگڑا ماچھی اور درگڑا برادری کے درمیان ہوا، علاقہ میدان جنگ،50افراد گرفتار۔پولیس ترجمان کے مطابق صادق آباد کے نواحی علاقے جمالدین والی میں سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف پوسٹس شیئر کرنے پر ماچھی برادری اور درگڑا برادری میں جھگڑا ہوگیا، جس کے بعد علاقہ میدان جنگ بن گیا۔
اہم خبریں سے مزید