• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

7 فٹ سے زائد قد کی 3 ٹین ایجر خواتین کھلاڑی: چینی باسکٹ بال ٹیم کے ہتھیار

کراچی ( جنگ نیوز) چین کی یوتھ ویمنز باسکٹ بال ٹیم اس ہفتے شینزن میں منعقدہ انڈر-18ایشیا کپ کے لیے کورٹ میں اترے گی تو اس کے ہتھیاروں میں ایک طاقتور ہتھیار کو نظر انداز کرنا ناممکن ہے: 17 سالہ ژانگ زی یو، جو 7 فٹ 3 انچ کی قامت کے ساتھ کورٹ پر ہر کسی سے بلند نظر آتی ہیں۔وہ کسی بھی ڈبلیو این بی اے کھلاڑی سے زیادہ قدآور ہیں، انہیں سوشل میڈیا صارفین نے "چیٹ کوڈ" اور "ناقابل روک" قرار دیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید