• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر‘ 36 ویں سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے 51 افسران نامزد

اسلام آباد (رپورٹ:حنیف خالد) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بنیادی سکیل 19کے افسروںکی سینئر مینجمنٹ کورس میں شمولیت کیلئے سرکلر نمبر 14 (تین) ایس ایم آئی آر ون 2008/1079100 مورخہ 26جون 2024ءکو جاری کیا ہے۔ ایس ایم کورس 9ستمبر سے 27دسمبر تک پشاور‘ کراچی‘ لاہور‘ اسلام آباد کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ میں انعقاد پذیر ہو گا۔ 26ویں سینئر مینجمنٹ کورس کیلئے بنیادی سکیل 19سے 51 ایف بی آر افسروں کو سرکلر بھیجا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید