• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانپور مہر: اغوا کاروں نے ٹک ٹاکر بن کر تین نوجوانوں کو اغوا کرلیا

خانپور مہر ( نذیر احمد) اغوا کاروں نے بڑا ٹک ٹاکر بن کر خانپور مہر کے تین نوجوان چھوٹے ٹک ٹاکروں کے شوقین کو سکھربلایااور اغوا کرلیا 50لاکھ تاوان طلب، شکارپوراور سکھر پولیس متحرک ہوگئی پولیس کے مطابق : خانپور مہر نے تعلق رکھنے والے تین نوجوانوں کے اغوا ہونے کی تصدیق ہو گئی تینوں نوجوانوں کو پانچ روز قبل سکھر کے علاقے میں لاپتہ ہونے والے ٹک ٹاکر کے شوقین تین نوجوانوں کے اغوا کی تصدیق ہوگئی ہے اور ورثاء کے مطابق ڈاکوؤں نے پچاس لاکھ تاوان بھی طلب کیا ہے مغویوں کے ورثاء کا کہناہے کہ دو سکے بھائی جاوید، خالد اور دوست فرمان چھوٹے ٹک ٹاکرہیں انہیں کسی بڑے ٹک ٹاکر کی کال آئی سکھر بلایا اور اغوا کرلیا ۔

ملک بھر سے سے مزید