• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہترین کارکردگی پر عملہ صفائی کو سرٹیفیکیٹ اور انعامات دینے کا اعلان

پشاور( لیڈی رپورٹر) چیئرمین این سی 27 شیخ آباد فضل وہاب صافی نے عید قرباں پر صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات اور آلائشیں بروقت ٹھکانے لگانے پر ڈبلیو ایس ایس پی کے چیف ایگزیکٹیو ریاض خان محسود،زون بی منیجر طارق عزیز سمیت تمام متعلقہ حکام کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی این سی 27 شیخ آباد میں عید قرباں کے تینوں روز صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں جوکہ لائق تحسین ہے۔
پشاور سے مزید