پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں آج انتہائی تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے جہاں ایک موقع پر انڈیکس نے 80 ہزار کی تاریخی بلندی کو چھو لیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دوسرے کاروباری سیشن میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔
100 انڈیکس 32 پوائنٹس کی کمی کے بعد 78 ہزار 769 پر آ گیا ہے۔
دورانِ کاروبار انڈیکس 80 ہزار 59 پوائنٹس کی تاریخی بلندی پر بھی پہنچا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 79 ہزار 801 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔