• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانیہ مرزا کی اپنی بہن اور والد کے ہمراہ حج کی ادائیگی

کراچی ( جنگ نیوز) بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرز اور سابق بھارتی اداکارہ ثنا خان اپنے اہل خانہ کے ساتھ حج کےلیے مکہ آئی ہوئی ہیں جہاں مناسک حج ادا کرتے ہوئے اورمکہ میں ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ۔ ثانیہ اپنے والد عمران اور بہن انعم کے ساتھ گئی ہوئی ہیں جبکہ ثنا خان کے ساتھ ان کا بیٹا سید طارق جمیل ہے۔ ثانیہ اور ان کی بہن نے اپنے والد کے ساتھ اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔
اہم خبریں سے مزید