• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی عدالت کا فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ( آن لائن ) بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب ،لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس سلطان تنویر نے کیس پر سماعت کی۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ پاسپورٹ کیلئے اپلائی کیا ہے لیکن حکومت نے پاسپورٹ جاری نہیں کیا۔ درخواست گزار کے خلاف کسی قسم کا کوئی کیس نہیں ہے۔ عدالت سے استدعا کی کہ عدالت متعلقہ حکام کو بیرون ملک پناہ لینے والوں کیلئے پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے۔
اہم خبریں سے مزید