• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک اپنی ڈائریکٹر کیساتھ خاموشی سے تیسرے بچے کے باپ بن گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایلون مسک کو خاموشی سے اس سال کے آغاز میں نیورالنک کی خصوصی پروجیکٹس کی ڈائریکٹر شیون زیلیس کے ساتھ ایک اور بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔زیلیس کے ساتھ یہ ان کا تیسرا بچہ ہے۔ ارب پتی نے خاموشی سے 2021میں نیورالنک ایگزیکٹو کے ساتھ جڑواں بچے پیدا کیے۔ یہ واضح نہیں کہ مسک کے کل کتنے بچے ہیں لیکن عوام طور پر مشہور ان کے 11 بچے ہیں جن میں پانچ اپنی پہلی بیوی مصنف جسٹن ولسن کے ساتھ، تین موسیقار گرائمز کے ساتھ اور تین زیلیس کے ساتھ شامل ہیں۔
اہم خبریں سے مزید