• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ سروسز شروع ہونگی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہر ڈویژن میں’’مریم کی دستک‘‘ کی سروسز شروع کرنے کا حکم  دیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس میں دستک پراجیکٹ میں توسیع کی منظور ی دی گئی۔

اس موقع پر بتایا گیا کہ 14اگست سے ہر ڈویژن میں مریم کی دستک سروسز شروع ہو جائے گی۔

پولیس، ریونیو، بلدیات،ایکسائز، ٹی ایم اے،ڈویلمنٹ اتھارٹیز سمیت دیگر محکموں کی سروسز دستک کے ذریعے میسر ہوں گی۔

قومی خبریں سے مزید