• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) حدودگلشن حدید سومار گوٹھ میں واقع گھر کے زیر زمین ٹینک میں گر کر 4 سالہ ابو بکر ولد عبدالفتح ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ، اطلاع پرریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر بچے کو اسپتال منتقل کیا۔