• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈبلیو ایم کے تحت اجتماعی دعائے توسل و سالانہ جشن صادقینؑ اور محفل میلاد کا انعقاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) دعا کمیٹی صوبائی سکریٹریٹ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے تحت ہفتہ وار مرکزی اجتماعی دعائے توسل و سالانہ عظیم الشان جشن صادقینؑ اور محفل میلاد کا انعقاد محفل شاہ خراسان روڈ پر کیا گیا، دعا مولانا قاری محمد حسین ترابی نے کرائی،معروف نعت، منقبت خواں اور شعراء کرام نے بارگاہ رسالتؐ و امامتؑ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ جن میں سید ناصر آغا ، فیضان رضا قادری اور دیگر شامل تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید