• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی مزاحمت اور جھگڑے میں فائرنگ سے حساس ادارے کے اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) آئی سی آئی پل نیٹی جیٹی کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نیوی کا اہلکار 22 سالہ عاصم زخمی ہوگیا ، کورنگی صنعتی ایریا ناصر کالونی میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 30سالہ دانش شخص زخمی ہوگیا، اللہ والا ٹاؤن میں ہی فائرنگ سے 28سالہ نصیر ولد شبیر زخمی ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید