• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملیر کینٹ کے علاقے بھٹائی آباد گلی نمبر ایک کے قریب موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر 25 سالہ محمد شہزاد کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا ، راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ مال کے قریب اتفاقیہ گولی چلنے سے سیکیورٹی گارڈ 25 سالہ عبدالقدیر زخمی ہوگیا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید