• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر محنت سے حبیب جنیدی کی ملاقات، محنت کشوں کے مسائل پر گفتگو

کراچی (پ ر)صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت شاہد عبدلسلام تھہیم سے پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی نے اُنکے دفتر میں ملاقات کی، اس موقع پر محنت کشوں کو در پیش متعدد مسائل پر گفتگو ہوئی، صوبائی وزیر نے یقین دلایا کہ حکومت سندھ کی جانب سے غیر ہنر مند مزدور کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 37000 روپے مقرر کردی گئی ہے جس پر عملدرآمد کے لیے سندھ حکومت کی جانب سے عنقریب نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا جائیگا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید