• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روزنامہ جنگ کے سابق کارکن کا انتقال، نماز جنازہ آج ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) روزنامہ جنگ کے سابق کارکن محمد سلمان خان مختصر علالت کے باعث 53سال کی عمر میں پیر کوانتقال کر گئے ، جنازہ مکان نمبر 273 بی روڈ کمرشل ایریا لیاقت آباد سندھی ہوٹل سے اٹھایا اور نماز جنازہ منگل کو بعد نماز عصر مسجد اقصی اے ایرا لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں ادا کی جائے گی، تدفین چونا ڈپو خاموش کا لونی قبرستان میں ہوگی۔