• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کا ناسور ہماری نوجوان نسل کو تباہ کررہا ہے:نعیم اقبال نعیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) عالمی یومِ تدارک منشیات کے موقع پر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن کے زیراہتمام نوجوان نسل میں منشیاتکا بڑھتا ہوا استعمال، اسباب اور سد باب کے حوالے سے سیمینارکل صبح 10 بجے ڈرگ ریہبلیٹشن سینٹر سوشل ویلفیئر کمپلیکس متی تل روڈ پر ہوگا ۔صدر ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن نعیم اقبال نعیم کا کہنا ہے کہ منشیات کا ناسور ہماری نوجوان نسل کو تباہ کررہا ہے ۔
ملتان سے مزید