• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے کی ملکیتی 20فٹ لمبا راڈ چوری ہو گیا

ملتان( سٹاف رپورٹر ) ریلوے کی ملکیتی 20فٹ لمبا راڈ نامعلوم چور لے گئے تفصیل کے مطابق دہلی گیٹ پولیس کو ریلوے ملازم عدنان سمیع نے بتایا کہ پیر عمر قبرستان کے ساتھ ریلوے کی ملکیتی 20فٹ لوہے کا راڈ جو عوام الناس کی سیفٹی کے لئے لگایاگیاتھا جسے نامعلوم چور لے گئے ،پولیس نے کارروائی شروع کردی ہے ۔
ملتان سے مزید