• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمز کالج کی جانب سے اولڈ ایج ہوم میں فری فیزیکل تھیراپی کا آغاز

ملتان (سٹاف رپورٹر) رمز کالج ملتان اور ڈیپارٹمنٹ آف فیزیکل تھیراپی سے ڈاکٹر نرمین حسیب کی طرف سے ویکلی بیس پر افیئت اولڈ ایج ہوم ملتان میں فری فیزیکل تھیراپی سروس کا آغاز کیا گیا۔ جس میں رمز کالج سے ڈاکٹر ارسلان حیدر (فیزیکل تھیراپسٹ) نے سٹوڈنٹس کے ساتھ مریضوں کو فری فیزیکل تھیراپی کا سیشن دیا سٹروک، فیشیل پالسی، جوانٹ اور مسل پین میں مبتلا مریضوں کو چیک کیا گیا۔
ملتان سے مزید