• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو ریجن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کے خلاف آپریشن جاری ہے ،ایک روز میں مزید 102 افراد مختلف طریقوں سے بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ بجلی چوروں کو مجموعی طور پر 92 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ رننگ اور ڈیڈ ڈیفالٹرز سے ایک روز میں 3 کروڑ90 لاکھ روپے وصول کئے گئے۔
ملتان سے مزید