• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قادیانیوں کی حمایت کسی صورت قبول نہیں:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

ملتان(سٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت نے ملک میں مختلف شکلوں میں قادیانیت نوازی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، مولانا اللہ وسایا نے کہا ہےکہ مقتدر اور دیگر شخصیات کی قادیانیوں کی حمایت کسی صورت قبول نہیں ،مجلس کی مرکزی مبلغین حضرات کا اجلاس مولانا اللہ وسایا کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس دفتر ختم نبوت حضوری باغ روڈ میں ہوا۔
ملتان سے مزید