• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے 6افراد کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا تفصیل کے مطابق صدر جلالپور پولیس نے ملزم راشد شاہ سے پسٹل،نیوملتان پولیس نے ملزم فیضان احمد سے پسٹل دوگولیاں،بدھلہ سنت پولیس نے ملزم غلام شبیر عرف شبو سے پسٹل جبکہ قادرپورراں پولیس نے ملزمان علی شیر،سہیل اور رضوان سے اسلحہ برآمد کرلیا اور مقدمات درج کر لئے۔
ملتان سے مزید