• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کے خاتمے کیلئے ہم سب کو ملکر جدوجہد کرنا ہوگی: انسداد منشیات کمیٹی،سول سو سائٹی فورم

ملتان (سٹاف رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب و ملتان کی زیر نگرانی شعور ترقیاتی تنظیم۔ انسداد منشیات کمیٹی اور سول سو سائٹی فورم کے عہدیداران شاہد محمود انصاری۔ ملک محمد یوسف۔ اقبال خان بلوچ۔ خواجہ یاسین تدارک منشیات کے عالمی دن کی سہہ روزہ تقریبات کے انعقاد کے حوالے سے پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا ہے کہ منشیات سے پاک پاکستان دراصل نسل نو کے بہتر اور تابناک مستقبل کیلئے بے حد ضروری ہے، منشیات کے خاتمے کیلئے ہم سب کو ملکر جدوجہد کرنا ہوگی اور نوجوانوں کو اس لعنت سے بچانا ہوگا ۔
ملتان سے مزید