• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک عباسی کو مضبوط بنانے کیلئے کردارادا کیا جائے‘ امتیاز عباسی

کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک عباسیہ کے صوبائی صدر امتیاز عباسی، چیئرمین فاروق عباسی ،سینئرنائب صدر عاطف عباسی اورجنرل سیکرٹری ندیم عباسی نے پیغام میں ملت عباسیہ سے اپیل کی ہے کی وہ اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کریں اور تحریک کو مضبوط بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔
کوئٹہ سے مزید