• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: شادی کی تقریب میں فائرنگ، خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی

اسکرین گریب
اسکرین گریب

فیصل آباد میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے خواتین اور بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

دوسری جانب آر پی او نے شادی کی تقریب میں فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔

فیصل آباد میں مہندی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔

ویڈیو میں دلہے اور اس کے دوستوں کو ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید