گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)باسی کھانا کھانے سے ایک ہی گھر کے 4افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ، حیدری روڈ کے رہائشی سلیم نامی شخص کے اہلخانہ نے گزشتہ روز 2دن پہلے کا رکھا ہوا کھانا کھانے سے 19سالہ کاشف ، 6سالہ مومنہ ، 6سالہ رمشاء کی حالت غیر ہو گئی جنہیں طبی امدا دکیلئے ہسپتال داخل کروا دیا گیا ۔