• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کمشنرکراچی سید حسن نقوی کی ہدایت پرشہر میں موجودہ ہیٹ ویو کی لہر کے پیش نظر کراچی کے تمام اضلاع میں 124 مراکز قائم کر دئے ہیں ، چورنگیوں ، بس-اسٹاپس اور بازاروں میں 77 ہیٹ ویو کیمپس قائم کئے گئے ہیں جہاں شہریوں کو سایہ دار جگہ پینے کے ٹھنڈے پانی اور برف کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید