• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ترجمان ق لیگ کا چوہدری خاندان کے تعلقات بحال ہونے کا دعویٰ پرویز الہٰی کی اہلیہ کی تردید

لاہور(خصوصی رپورٹر)چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات کی بحالی سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے چوہدری شجاعت حسین سے چوہدری پرویز الٰہی نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی، چوہدری برادران کے درمیان ملاقات دو ہفتے قبل ہوئی تھی۔مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے کہ شجاعت حسین اور پرویز الٰہی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں خاندانی تعلقات بحال ہو گئے ہیں لیکن سیاست اپنی اپنی ہو گی۔
ملک بھر سے سے مزید