جو ہم بے بَسوں، بے زبانوں کی صف ہے
اِسی میں اُنہیں بھی بٹھائو تو جانیں
غریبوں سے آسان ہے ٹیکس لینا
امیروں سے لے کر دکھائو تو جانیں
آئی اے ای اے نے واضح کیا کہ یہ طے کرنا کہ ایران کتنے عرصے تک افزودگی سے باز رہے گا، متعلقہ فریقین کی سیاسی حکمت عملی اور مذاکرات پر منحصر ہوگا۔
امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ’یورپی نیٹو‘ تصور کے تحت یورپی ممالک نے کمانڈ اور کنٹرول میں بڑا کردار سنبھالنے کی تیاری کر لی ہے
لسیکو میں شارٹ فال 1 ہزار میگاواٹ سے زیادہ ہوگیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ایران امریکا مذاکرات پاکستان میں ہونے کا واضح اشارہ دیا تھا۔
امریکا اور انڈونیشیا کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پایا ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ واشنگٹن اپنی حکمتِ عملی کا دائرہ وسیع کر رہا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اسحاق ڈار سے ٹیلی فون کے ذریعے رابطہ کیا اور خطے میں امن کے فروغ کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔
جنوبی لبنان میں پیش قدمی کرنے والی اسرائیلی فوج کو سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔
بھارتی شہر بنگلور میں 40 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنی 13 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کر لی۔
رجب بٹ کے یوٹیوب پر تقریباً 80 لاکھ سبسکرائبرز اور انسٹاگرام پر لگ بھگ 20 لاکھ فالوورز ہیں۔
بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پولیس نے ایک بڑے جنسی استحصال اسکینڈل میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
وزیرِ خزانہ کا کہنا ہے کہ 5 ارب ڈالر کا جو ڈپازٹ ہے اس کو بھی سعودی عرب نے کہا کہ اب سالانہ رول اوور کے بجائے تین سال کی توسیع ہو جائے گی۔
چین اور روس کے وزرائے خارجہ کی بیجنگ میں ملاقات، امریکا ایران تنازع، ایشیا پیسیفک صورتحال اور یوکرین بحران پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
امریکی ٹی وی کے مطابق جنگ بندی ختم ہونے سے پہلے اگر ایران سے ایک اور میٹنگ طے ہوئی تو اسکی ممکنہ قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کریں گے۔
جنسی زیادتی کےالزامات کا شکار امریکا کے دو اراکین کانگریس ایریک سوالویل اور ٹونی گونزالز کو مستعفی ہونا پڑگیا، سوالویل نے گورنر کیلیفورنیا کیلئے جاری اپنی انتخابی مہم ختم کردی، دونوں اراکین کانگریس کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس کا کہنا ہے کہ ایران سے مذاکرات کررہے ہیں، ایران سےجنگ بندی قائم ہے۔