• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کی مختلف فٹ پاتھوں سے 6 افراد کی لاشیں ملیں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں بدھ کو بھی مختلف علاقوں کی فٹ پاتھ سے6 افراد کی لاشیں ملی ہیں،کلفٹن چائنہ پورٹ سمٹ پلازہ کے قریب جھاڑیوں سے25سالہ نامعلوم نوجوان، کھارادر بڑا امام بارگاہ کے قریب فٹ پاتھ سے55 سالہ، جہانگیر روڈ نمبر2 یوٹیلٹی اسٹور کے قریب سے55سالہ، جہان آباد عثمانیہ مسجد کے قریب فٹ پاتھ سے45 سالہ اور سہراب گوٹھ الآصف اسکوائرعادل شاہ بس اسٹینڈ کے قریب سے35سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، جسے قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا مذکورہ لاشوں کی شناخت اور وجہ موت معلوم نہیں ہوسکی۔

ملک بھر سے سے مزید