• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں سے 4 افراد کی لاشیں ملی جن کی شناخت اور وجہ موت معلوم نہ ہوسکی، تفصیلات کے مطابق سچل تھانے کی حدود مین سپر ہائی وے سبزی منڈی سے معمار موڑ کی طرف آتے ہوئے سڑک کنارے سے ،پاکستان بازار تھانے کی حدود اورنگی ٹائون ڈسکو موڑ بھاشانی سوئٹس کے قریب سڑک سے ،گلشن اقبال تھانے کی حدود نیپا پل پی ایس او پمپ کے قریب سڑک اور ارنگی ٹائون تھانے کی حدود اردی چوک کے قریب سے 4 افراد کی لاشیں ملیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا اور ضابطے کی کارروائی کے بعد لاشوں کو شناخت کے لئے سرد خانے منتقل کیا گیا ہے،سڑکوں سے ملنے والی لاشوں کی عمریں 30 سے 60 سال کے درمیان ہیں ۔

ملک بھر سے سے مزید