• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ رہائش کے قابل نہ رہا، اقوام متحدہ، اسرائیلی حملوں میں مزید درجنوں شہید

غزہ، کراچی (نیوز ڈیسک، اے ایف پی ) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی خوفناک بمباری اور مسلسل زمینی آپریشن کے بعد غزہ مزید رہائش کے قابل نہیں رہا ہے ، اسرائیلی حملوں میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے، شجاعیہ میں صیہونی فورسز کا آپریشن ، صیہونی فوجی القدس بریگیڈ کے جال میں پھنس گئے، القدس بریگیڈ کے مطابق انہوں نے ایک مکان میں بارودی سرنگ بچھائی جس میں ایف سولہ طیاروں سے گرکر نہ پھٹنے والا گولہ بھ رکھا گیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید