• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبل از وقت پیدائش کا پتہ لگانا ممکن، جدہ یونیورسٹی نے مصنوعی ذہانت کا آلہ تیار کر لیا

جدہ (شاہدنعیم) جدہ یونیورسٹی نے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کی مدد سے بچے کی قبل از وقت پیدائش کا پتہ لگا سکتا ہے۔ یہ آلہ جنین کی تھیلی کے اندر شفاف سیال مادے کے فیصد کا حساب لگاتا ہے اور ابتدائی مرحلے میں ممکنہ مسائل کی نشاندہی کرتا ہے۔یہ جنین کے پھیپھڑوں کی نشوونما اور ماں اور بچے کے درمیان نال کی صحت کو فروغ دینے میں مدد کے لیے بروقت طبی مداخلت کو ممکن بناتا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید