• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح روڈ پر لین دین کےتنازع پر فائرنگ سے راہگیر زخمی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)جناح روڈ پر ہفتے کی شب لین دین کے تنازع پر دو افراد ذبیح اللہ اور حمید اللہ کے درمیان تلخ کلامی ہو ئی جس پر ذبیح اللہ نے فائرنگ کر دی حمید اللہ فائرنگ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہا تاہم گولی راہگیر محمد جعفر صدیقی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو ہسپتال پہنچایا جبکہ ملزم ذبیح اللہ کو گرفتار کر کے پسٹل قبضے میں لے لی ۔
کوئٹہ سے مزید