کوئٹہ(پ ر)نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے صدر حاجی عطاء محمد بنگلزئی نے آج یکم جولائی 5 بجے اہم اجلاس ڈ عامر ویلاز آفس میں طلب کیا ہے جس میں نیشنل غلام محی الدین ساسولی ایڈووکیٹ کے تعزیتی ریفرنس اور چہلم کے بارے میں مشاورت کیا جائے گا عہدیدار‘سینئر اوربی ایس اوپجار کے ساتھی شرکت یقینی بنائیں۔