• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(آن لائن)حب ندی میں دو نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز حب ندی میں دو نوجوان 26سالہ سلمان اور 20سالہ علی ڈوب کرجاں بحق ہوگئے لاشیں ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید