• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینار ہسپتال کی مشینری فی الفور درست کرائی جائے‘ انجمن اخبارفروشان

کوئٹہ(پ ر) انجمن فلاح وبہبود اخبار فروشاں کوئٹہ کے صدر حاجی غازی خان سیکرٹری جنرل سردار اللہ گل شاہ جہاں بلوچ ودیگر عہدیداروں نے وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی اورچیف سیکرٹری سے اپیل کی ہے کہ سینار ہسپتال جہاں کینسر کےمریضوں کاعلاج کیاہےکی مشین خراب ہے جس سے مریضوں کومشکلات کاسامنا ہے جس کومدنظررکھتے ہوئے فی الفور مشینری کی فعالیت یقینی بنائی جائے۔
کوئٹہ سے مزید