• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز اور آسٹریلیا کے دورے کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستانی ریڈ بال کرکٹرز کا پری سیزن کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں مقامی کوچز کی نگرانی میں جاری ہے جس میں فیلڈنگ پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔ کیمپ میں ٹیسٹ اسکواڈ اور پاکستان شاہینز کے 26 کھلاڑی شریک ہیں ۔ آٹھ جولائی سے کے بعد صرف شاہینز اسکواڈ کے کھلاڑی کیمپ میں رہیں گے۔ وہ ٹیسٹ کوچ جیسن گلسپی کی نگرانی میں ٹریننگ کریں گے۔

اسپورٹس سے مزید