• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محرم الحرام ،کنٹونمنٹ بورڈ آفس میں لائسنس داران کیساتھ میٹنگ

ملتان (سٹاف رپورٹر ) محرم الحرام کے سلسلہ میں کنٹونمنٹ بورڈ آفس میں ممبران امن کمیٹی، کنٹونمنٹ بورڈ ممبران اور لائسنس داران کیساتھ منعقدہ میٹنگ کے دوران گفتگو کرتے اسسٹنٹ سیکرٹری کینٹ بورڈ وسیم عامر نے کہا ہے کہ پریذیڈنٹ کینٹ بورڈ کی خصوصی ہدایات پر محرم الحرام کے دوران ممبران امن کمیٹی کی تجاویز کی روشنی میں ہنگامی بنیادوں پر جلوس روٹس پر پیچ ورک، سٹریٹ لائٹس ، فرسٹ ایڈ کیمپ ، امن و امان کے قیام اور سیکورٹی سمیت تمام ضروری انتظامات کیے جارہے ہیں۔
ملتان سے مزید