• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف آئی اے نے مطلوب ملزم کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنا دی

ملتان (سٹاف رپورٹر ) مطلوب ملزم کی ملک سے فرارکی کوشش ایف آئی اے ملتان نے ناکام بنادی، سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد ملزم کو متعلقہ حکام کے حوالے کرنے کی کارروائی شروع، تفصیلات کے مطابق نجی ایئر لائن کی پرواز FZ-339ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے دبئی جارہی تھی کہ ایف آئی اے نے ایک مسافر کو ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا، ایف آئی اے کے مطابق گرفتار مسافر کی شناخت محمد عمران کے نام سے ہوئی جو جھنگ کا رہائشی اور ایف آئی اے اسلام آباد کو مطلوب تھا۔
ملتان سے مزید