• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایچ اے کےریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ملتان نے ریٹائرڈ ہونے والے پانچ ملازمین کو پنشن کی رقم ادا کر دی،ریٹائرڈ ملازمین کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی ایچ اے ملتان آصف رؤف خان نے کہا کہ باعزت ریٹائرمنٹ کسی اعزاز سے کم نہیں، انہوں نےریٹائرڈ ملازمین کو ان کی خدمات پر خراج تحسین بھی پیش کیا۔
ملتان سے مزید