• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹرل جیل میں مقید قیدیوں کی سخت سکیورٹی میں لواحقین سے ملاقات

ملتان (سٹاف رپورٹر ) سینٹرل جیل میں مقید قیدیوں کی سخت سکیورٹی میں لواحقین سے ملاقات،تفصیل کے مطابق سینٹرل جیل میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں مقید تھانہ پرانی کوتوالی ضلع جھنگ کے قیدی قیصر عباس اور تھانہ بنگلہ اچھا کےقیدی اسماعیل کی لواحقین سے سخت سکیورٹی کے حصار میں ملاقات کروائی گئی، ملاقات کے دوران حالات پرامن رہے اور لواحقین ملاقات کے بعد اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے۔
ملتان سے مزید