• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوہر کے ہاتھوں جھلسائی جانے والی خاتون برن یونٹ میں دم توڑ گئی

ملتان( سٹاف رپورٹر ) شوہر کے ہاتھوں جھلسائی جانے والی خاتون برن یونٹ میں دم توڑ گئی، ورثا کے مطابق گزشتہ روز تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے میں گھریلو لڑائی جھگڑے کے دوران ملزم عادل نے اپنی بیوی مہرین بی بی پر پٹرول چھڑک کر آگ لگادی تھی جسے تشویشناک حالت میں برن یونٹ منتقل کیا گیا تھا جو دوران علاج برن یونٹ میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔
ملتان سے مزید