• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باقری گینگ کے 2 کارندے گرفتار، 3 ٹریکٹر ٹرالیاں برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر) باقر عرف باقری گینگ کے 02 کارندے گرفتار ، 45 لاکھ روپے مالیت کی 3 ٹریکٹر ٹرالیاں برآمد،21جون کو انڈسٹریل اسٹیٹ میں زرعی آلات بنانے والی فیکٹری سے 4 عدد ٹریکٹر ٹرالیاں اور دیگر سامان چوری کیاگیا، وقوعہ کی اطلاع پر پولیس ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
ملتان سے مزید