• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین یونیورسٹی، بی ایس، اے ڈی پی اور پوسٹ گریجویٹ کلاسزمیں داخلے شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) خواتین یونیورسٹی میں بی ایس، اے ڈی پی اور پوسٹ گریجویٹ کلاسز میں داخلے شرو ع، فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 29جولائی مقرر، ترجمان کے مطابق خواتین یونیورسٹی میں بی ایس چارسالہ پروگرام مارننگ،ایوننگ کلاسز، اے ڈی پی دوسالہ پروگرام اور پوسٹ گریجویٹ کلاسز میں داخلے شروع ہوگئے اور داخلہ فارم یونیورسٹی ویب سائٹ سے ڈاون لوڈ کیے جاسکتے ہیں۔
ملتان سے مزید