• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انفیکشن کی روک تھام کے موضوع پر چلڈرن ہسپتال میں تربیتی ورکشاپ

ملتان (سٹاف رپورٹر) چلڈرن ہسپتال ملتان میں ’’ہسپتال میں لاحق ہونیوالے انفیکشنز اور اینٹی مائیکرو بیل مزاحمت کی روک تھام‘‘ کے موضوع پر ایک تربیتی ورکشاپ کا انعقاد ہوا، اس موقع پر مقررین شعبہ پیڈیٹرک میڈیسن کے پروفیسر ڈاکٹر عاصم خورشید اور نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے شعبہ پیتھالوجی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر اصغر جاوید نے اس حوالے سے شرکا کا لیکچر دیے۔ 
ملتان سے مزید