• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر کی تجارت ، سرمایہ کاری، سیاحت کے فروغ کیلئے گورنر تاجکستان سے ملاقات

پشاور(جنگ نیوز)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں تجارت ، سرمایہ کاری اور سیاحت کے فروغ کے لئے تاجکستان کے ختلون ریجن کے گورنر د اولت علی سید سے ملاقات کی ،  گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تاجکستان کا ختلون ریجن افغانستان سے انتہائی قربت کے باعث پاکستان سے بھی کم فاصلے پر واقع ہے ،پشاور ، خیبرپختونخوا اور ختلون کے تاجروں کے لئے ان دونوں علاقوں میں تجارت اور سرمایہ کاری کے بہترین مواقع میسر ہیں انہوں نے گورنر ختلون اور دیگر حکام کو دعوت دی کہ وہ پشاور آئیں وہاں کی کاروباری شخصیات سے ملیں تاکہ دونوں علاقوں کے عوام کو معاشی ترقی کے مواقع بھی میسر ہوں اور سیاحت کو بھی فروغ ملے ، انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ چونکہ ختلون اور خیبرپختونخوا کے درمیان صرف تین کلومیٹر افغانستان کا علاقہ ہے لہذا ہمارا مذہب۔ کلچر مشترک ہے اور ہم پشاور اور ختلون
پشاور سے مزید