• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک نتائج کاا ﺍ علان 9 جولائی کو ہو گا

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ ) پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز میٹرک 2024 کے رزلٹ کا اعلان 9 جولائی منگل صبح 10 بجے کریں گے۔ نتیجہ بورڈ ویب سائٹ اور موبائل فون کے ذریعے بھی معلوم کیا جا سکے گا۔ امیدوار 800296 پر اپنا رول نمبر ایس ایم ایس کر کے رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں ۔
اسلام آباد سے مزید